درس قرآن1308
*ألم ترإلی الذین
کیانہیں دیکهاآپ نےان لوگوں کیطرف
*یزعمون
جودعوی کرتےہیں
*أنهم آمنوا
کہ وہ ایمان لاۓ
*بمآأنزل إلیک
اس پرجونازل ہواآپ کیطرف
*ومآأنزل من قبلک
اورجونازل ھواآپ سےپہلے
*یریدون
وہ چاہتےہیں
*أن یتحاکموآ إلی الطاغوت
کہ فیصلہ لےجائیں طاغوت کیطرف
*وقدأمروآ
حالانکہ انہیں حکم دیاگیاہے
*أن یکفروا به
کہ اسکاانکارکردیں
(النسآء60)
یہ پورا رکوع خلاف شریعت فیصلےکروانےوالوں کی مذمت میں ہے.
Sort: Trending